الیکشن 2024 پاکستان: پنجاب اسمبلی کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

لاہور: الیکشن 2024 کیلیے پولنگ ختم ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ برقرار ہے۔

پی پی 104:

مسلم لیگ (ن) کے عارف محمود 638 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار فاروق ارشد 471 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 149:

آئی پی پی کے علیم خان 4132 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار ذیشان 1819 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 54:

آزادا میدوار جاوید مختار 795 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار اویس قاسم 457 ووٹ لے کر پیچھے

مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال 318 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر

پی پی 194:

آزاد امیدوار مہر محی الدین چشتی 294 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے چوہدری جاوید احمد 252 ووٹ لے کر پیچھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *