اٹلی کا ویزا : پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی : اٹلی کے قونصل جنرل دنیلوگردنیلا نے کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو اٹلی میں تجارت کیلئے ویزہ سہولت میں اضافے پرغورکر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی کے قونصل جنرل دنیلوگردنیلا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

دنیلوگردنیلا کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی تعلقات ہیں، 2022 کے مطابق پاکستان اٹلی میں 5 ارب ڈالر کی تجارت ہے جبکہ پاکستان سے اٹلی کیلئے 600 ملین ڈالر کی برآمدات ہیں۔

اٹلی کے قونصل جنرل نے بتایا کہ پاکستانیوں کو اٹلی میں تجارت کیلئے ویزہ سہولت میں اضافے پرغورکر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *