News4

ایڈم زمپا تیسرے مقام پر پہنچ گئے

دبئی ۔ مردوں کی ونڈے درجہ بندی میں آسٹریلیا کے لیگ اسپنر ایڈم زمپا ایک درجہ ترقی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں جیسا کہ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بہتر مظاہرہ کیا اور فاسٹ بولر شان ایبٹ کی گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیزکے خلاف تین میچوں کی سیریز میں چھ وکٹیں لینے سے وہ35 درجے ترقی کرکے مشترکہ 33ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے بائیں ہاتھ کے اسپنرگڈاکیش موتی نے سیریز میں چار وکٹیں حاصل کرنے کے بعد اپنی رینکنگ کو 61 ویں سے بہتر کرکے 54 ویں نمبر پر پہنچا دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *