News4

بریلی میںایک ہی خاندان کے 5افراد کی مشتبہ حالت میں موت

بریلی: اترپردیش کے ضلع بریلی کے فرید پور میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد کی مشتبہ حالت میں زندہ جل کر موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں میاں۔بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔ پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے ۔ڈی ایم روندر کمار اور ایس پی گھلے سشیل چندربھان بھی موقع واردات پر پہنچے ہیں۔ آدتیہ ناتھ نے بھی دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ یوگی نے متاثرہ کنبے کو پانچ لاکھ روپئے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے ۔ آخری رسومات کی ادائیگی کا پورا خرچ ضلع انتظامیہ برداشت کرے گی۔موقع واردات پر موجود سینئر ایس پی گھلے سشل چندربھان نے بتایا کہ اجئے گپتا نامی شخص کے گھر میں آگ لگی، اس کے گھر میں باہر سے تالا لگا ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *