News4

ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر کی محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات

ابوظہبی : ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نعمان قرتولموش نے شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر اعظم اور دبئی کے امیر سے ملاقات کی ہے۔نعمان قرتولموش کی المکتوم کے ساتھ ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مذاکرات کے بعد، قرتولموش، بحرین اور متحدہ عرب امارات کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد ترکیہ قومی اسمبلی کے وفد کے ہمراہ واپس ترکیہ چلے آئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *