دھاندلی سے ہرایا گیا، الیکشن نتائج کو نہیں مانتے! دوٹوک اعلان

حیدرآباد (پی این آئی) قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج کو نہیں مانتے، دھاندلی سے مجھے ہرایا گیا ہے۔

حیدرآباد سے جاری اپنے بیان میں ایاز لطیف پلیجو نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ آفیسرز، پولیس اور دیگر نے پیپلز پارٹی کو پہلے سے ٹھپے لگے بیلٹ پیپرز دیے تھے۔ ایاز لطیف پلیجو نے مزید کہا کہ فوت ہونے والوں کے بھی ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ انکا کہنا تھا کہ سندھ کو ڈبونے والے مدمقابل امیدوار کو انعام کے طور پر سیٹ دی گئی۔

The post دھاندلی سے ہرایا گیا، الیکشن نتائج کو نہیں مانتے! دوٹوک اعلان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *