عدالت نے نگران وزیر اعظم کاکڑ کو طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے نگران وزیر اعظم کاکڑ کو طلب کر لیا۔۔۔۔۔بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو پیر کو طلب کر لیا۔بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ نگراں وزیرِ اعظم خود پیش ہو کر بتائیں، کیوں نہ ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ یہ تو میری مہربانی ہے کہ دونوں ڈی جیز کو نہیں بلا رہا۔۔۔۔۔۔

The post عدالت نے نگران وزیر اعظم کاکڑ کو طلب کر لیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *