News4

گروپ 4 کے امتحانی نتائج کی اجرائی

حیدرآباد۔9۔فروری(سیاست نیوز) تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے گروپ4کیلئے منعقد ہوئے امتحانات کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ ریاستی اسمبلی انتخابات سے قبل منعقدہ گروپ 4امتحانات کی میرٹ لسٹ جاری کردی گئی ہے جس میں 8ہزار180 جائیدادوں پر تقررات عمل میں لائے جائیں گے۔ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق گروپ 4امتحانات میں جملہ 7لاکھ 26ہزار837امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے ۔میرٹ لسٹ کی بنیاد پر ہونے والے تقررات کے عمل میں 8ہزار810 جائیدادوں پر تقررات کا عمل جلد شروع کیا جائے گا۔ 3

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *