News4

اسرائیلی وزیر د�اع کا حماس کی 18بٹالینز ختم کرنے کا دعویٰ

تل ابیب : اسرائیلی وزیر د�اع یوآو گیلینٹ نے حماس کی 24 میں سے 18بٹالینز ختم کرنے کا دعویٰ کیا �ے۔امریکی تھنک ٹینک نے اسرائیلی وزیر د�اع یوآو گیلینٹ کے دعوے پر سوالات اْٹھا دیئے �یں۔انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق، یوآو گیلینٹ کو اپنے اس دعوے کی وضاحت کرنے کی ضرورت �ے۔رپورٹ میں مزید ک�ا گیا �ے ک� حماس کا غز� سے مکمل خاتم� کرنے کے لیے اسرائیل کو ڈیویژن سائز �ورس دوبار� متحرک کرنی پڑی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *