News4

بچے پیدا کرنے پر والدین کو انعام

سیول: جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے بچے پیدا کرنے پر 75�زار ڈالر انعام کی پیشکش کی �ے۔ ملک میں کم ترین شرح پیدائش کے مسئل� سے نمٹنے کیلئے جنوبی کریا کی دارالحکومت سیول میں واقع ایک تعمیراتی کمپنی نے اپنے ملازمین کو بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے کیلئے پروگرام کا اعلان کیا �ے ۔کمپنی اپنے ملازمین کو �ر بچے کی پیدائش پر 100ملین کورین وان یعنی 75 �زار امریکی ڈالر دے گی ۔اس کے علاو� ان ملازمین میں بھی 52لاکھ 50 �زار ڈالر تقسیم کیے جائیں گے جن کے �اں 2021 سے اب تک بچوں کی پیدائش �و چکی �ے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *