News4

لاولد خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /7 �روری ( سیاست نیوز ) اولاد ن� �ونے سے دلبرداشت� ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ عبدالل� پور میٹ پولیس حدود میں ی� واقع� پیش آیا ۔ ج�اں 28 سال� پاروتی نے خودکشی کرلی ۔ پاروتی انجاپور علاق� کے ساکن سریش کی بیوی تھی ۔ ان کا تعلق ریاست چھتیس گڑھ سے بتایا گیا �ے ۔ گذشت� چند ما� قبل میاں بیوی روزگار کی تلاش میں حیدرآباد آئے تھے اور ی�اں مزدوری کرتے �وئے زندگی بسر کر ر�ے تھے ۔ پاروتی کی شادی 12 سال قبل �وئی تھی اور ان کی کوئی اولاد ن�یں �وئی اور علاج کروانے کیلئے پاورتی کو شدید مالی روکاٹوں کا سامنا تھا ۔ اس بات سے دلبرداشت� خاتون نے خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدم� درج کرلیا �ے ۔ ع
شمس آباد میں سڑک حادث� ، ایک شخص �لاک
حیدرآباد /7 �روری ( سیاست نیوز ) شمس آباد علاق� میں پیش آئے سڑک حادث� میں ایک شخص �وت �وگیا ۔ شمس آباد پولیس کے مطابق44 سال� مستان احمد خان جو حا�ظ بابا نگر علاق� کے ساکن محبوب خان کا بیٹا تھا ۔ پیش� سے رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرتا تھا ۔ احمد خان کل ا پنی موٹر سائیکل پر موچنتل علاق� سے پداگولکنڈ� کی جانب جار�ا تھا ک� قومی شا�را� نمبر 44 پر ڈی سی ایم گاڑی کی زد میں آکر �وت �وگیا ۔ شمس آباد پولیس نے مقدم� درج کرلیا �ے ۔ ع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *